دوشنبه, مارچ 16, 2026
Homeخبریںژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.

ژوب (ہمگام نیوز) ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 اور زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیمامرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 82 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز