تیگرائے (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق افریقی ملک ایتھوپیا میں ووٹ گننے کا عمل جاری ہے تاہم اس دوران ایک مصروف بازار میں فضائی بمباری کے نتیجے میں 80 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے ہیں ۔
عالمی خبر رساں اداے کے مطابق اقوام متحدہ کے حکام نے ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں انتخابی عمل کے دوران جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے


