شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںکراچی قائد آباد میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور ساس کو...

کراچی قائد آباد میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔

کراچی (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق اسحاق نامی شخص نے ذاتی رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے بیوی اور ساس کو قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا

زرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ جاں بحق ہونے والی خواتین کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز