دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکراچی: مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ

کراچی: مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ

کراچی(ہمگام نیوز) مفتی تقی عثمانی دارلعلوم کورنگی کے نائب مہتمم ممتاز عالم دین ہے جن پر پہلے بھی حملہ ہوا تھا جس میں وہ محفوظ رہے۔

زرائع کے مطابق صبح فجر کی نماز کے بعد ایک نامعلوم شخص مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کی غرض سے آیا تھا۔ اس نے تقی عثمانی پر چاقو سے حملہ کردیا مگر وہاں موجود افراد نے موقع پر اس شخص کو پکڑلیا۔ تاہم مفتی تقی اس حملے میں محفوظ رہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز