شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںگوادر سے ایک شخص کی لاش برآمد

گوادر سے ایک شخص کی لاش برآمد

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع گوادر جی ڈی اے ہسپتال کے نزدیک ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوادر سے ملنے والی لاش کی شناخت عبدالغفار ولد لال بخش نامی شخص سے ہوئی ہے۔

واضح رہے ضلع گوادر میں وفات پانے والے 60 سالہ شخص عبدالسلام بازار سنگانی سر تربت ضلع کیچ کے رہائشی تھے جو حال ہی میں گوادر کے ساحلی گاؤں جیمڑی میں رہائش پذیر تھے۔

تاحال ان کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز