کوئٹہ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سبی روڈ مینگل آباد کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 25 سالہ محمد ایوب ولد غلام قادر مینگل سکنہ مینگل آباد کوئٹہ کے نام سے ہوئی ہے۔
تاہم قتل کے وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آسکے۔