پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںپنجگور: رخشان ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

پنجگور: رخشان ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے رخشان ندی میں ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

زرائع کے مطابق مختار ولد پیر بخش سکنہ سریکوران پنجگور کے رخشان ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز