قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات بینچہ لیویز چوکی کے قریب کوئٹہ سے کراچی جاتے ہوئے ایکس مرک گاڈی کو حادثہ پیش آیا جس کے سبب 4 افراد زخمی ہوئے ہیں.
تفصیلات کے مطابق تیز رفتاری سے گاڈی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ل سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے دو خواتین بھی شامل ہے
زخمیوں کو ڈی ایچ کیو قلات منتقل کردیا گیا جبکہ دو خواتین کی حالت تشویناک ہیں.