سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںاسد بلوچ یکم جولائی 2019 سے پاکستانی فوجی کے اذیت گاہوں میں...

اسد بلوچ یکم جولائی 2019 سے پاکستانی فوجی کے اذیت گاہوں میں ہے۔خاندان

کوئٹہ (ہمگام نیوز) تفیصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جبری لاپتہ افراد کے حوالے سے قائم احتجاجی کیمپ میں جبری لاپتہ اسد بلوچ کے ولد حاجی ناصر سمیت اہل خانہ نے آکر اپنا احتجاج رکارڈ کروایا۔

انھوں نے کہا اسد بلوچ کو پاکستان آرمی نے یکم جولائی 2019کو اس کے گھر مند سے اغوا کیا۔ جو تاحال پاکستانی فوج کی اذیت گاہوں میں ہے۔

‏خاندان کا مطالبہ ہے کہ اگر پاکستانی فوج سمجھتی ہے کہ اسد بلوچ کسی غیرقانونی سرگرمی میں ملوث ہے تو اسے پاکستانی عدالتوں میں پیش کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز