دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںلاہور فوجی چھاؤنی کے علاقے میں حساس ادارے کے اعلی ریٹائر پنجابی...

لاہور فوجی چھاؤنی کے علاقے میں حساس ادارے کے اعلی ریٹائر پنجابی آفیسر کی ان کے گھر سے لاش برآمد

لاہور (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق لاہور میں فوجی چھاؤنی کے علاقے میں حساس ادارے کے اعلی ریٹائر آفیسر کی گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے.

میڈیا زرائع کے مطابق ریٹائر آفیسر کے لاش کے قریب پستول پڑا ملا تھا اور کنپٹی پر گولی لگی تھی جس کے باعث شبہ ہے کہ ریٹائرڈ پنجابی آفیسر نے خود کشی کر لی ہے ۔

ذرائع کے مطابق میجر (ر) امتیاز ولد محبوب نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خودکشی کی ہے۔

پولیس ایمرجنسی نمبر پر اطلاع دینے والے حساس ادارے کے آفیسر اور اہل خانہ نے واقعہ کو خودکشی قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز