چهارشنبه, مارچ 18, 2026
Homeخبریںلورالائی میں گاڈی الٹنے سے دو افراد جانبحق دو زخمی

لورالائی میں گاڈی الٹنے سے دو افراد جانبحق دو زخمی

لورالائی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق اطلاعات کے مطابق لورالائی میں گاڈی الٹنے سے دو افراد جانبحق 2 زخمی ہوگئے ہیں.

علاقائی زرائع کے مطابق گاڑی الٹنے کا واقعہ عمقرزئی کے مقام ہوا ہے

اس حادثے میں 2 افراد عمر خان خروٹی سکنہ ژوپ اور سردار خان خروٹی سکنہ ژوپ جانبحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں

جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز