دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںخضدار کے علاقے زہری میں سانپ کے ڈسنے سے ایک نوجوان جانبحق

خضدار کے علاقے زہری میں سانپ کے ڈسنے سے ایک نوجوان جانبحق

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے زہری میں سانپ نے ایک نوجوان کو ڈس لیا جس سے نوجوان جانبحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان علی دوست زہری علی محمد لوٹانی زہری یکبوزی تلاوان میں سورہے تھے کہ اچانک سانپ نے ڈس لیا اور 3 گھنٹہ گزرنے کے بعد ہسپتال پہنچایا گیا طبی امداد دی گئی لیکن زیادہ زہر پھیلنے سے وہ جانبر نہ ہوسکے جانبحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز