سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور گرمکان میں نامعلوم افراد کی لیویز اہلکار کے گھر پر فائرنگ۔

پنجگور گرمکان میں نامعلوم افراد کی لیویز اہلکار کے گھر پر فائرنگ۔

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور گرمکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے لیویز اہلکار کے گیٹ پر شدید فائرنگ کی تاہم لیویز اہلکار کے گھر پر فائرنگ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں

زرائع کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ گرمکان کے علاقے پھل آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے لیویز اہلکار عتیق نعیم کے گھر کے گیٹ پر فائرنگ کی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز