یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںمردان میں قابض پاکستانی ریاست کی کرنسی پھاڑنے پر ایک نوجوان گرفتار

مردان میں قابض پاکستانی ریاست کی کرنسی پھاڑنے پر ایک نوجوان گرفتار

مردان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے مردان میں سوشل میڈیا پر قابض پاکستانی کرنسی پھاڑنے اور محمد علی جناح کی تصویر کی تزلیل کرنے کے جرم میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرنسی پھاڑنے اور محمد علی جناح کی تصویر کی تزلیل کرنے کے جرم میں صدام حسین ولد گل ولی نامی نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار نوجوان صدام حسین عرف سدا خان ولد گل ولی سکنہ شیر خان کالونی کو سٹی پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز