مستونگ (ہمگام نیوز)مقبوصہ بلوچستان کے علاقے منگوچر کے قریب کار گاڑی حادثے کا شکار ہوگیا
تفصیلات کے مطابق کا گاڑی کو حادثہ لاحق ہونے کے نتیجے میں بچے سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔
حادثہ کے فوراً بعد زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کر دیا گیاجہاں زخمیوں کو فوری طور ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں
ڈاکٹرز کے مطابق زخمیوں کی حالت بہتر بتائی جاتی ہیں
واضح رہے کہ ٹریفک حادثات روزانہ کی بنیاد پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں قیمتی انسانی جانوں کا ضائع کا باعث بنتے رہتے ہیں۔ تیز رفتاری ، لاپرواہ ڈرائیونگ ، اور سڑکوں یا شاہراہوں کی خراب حالتیں سڑک حادثات کے بنیادی وجہ ہیں۔