دوشنبه, نوومبر 18, 2024
Homeخبریںپسنی میں نامعلوم افراد نے کشتی کو آگ لگادی

پسنی میں نامعلوم افراد نے کشتی کو آگ لگادی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں سمندر کنارے نامعلوم افراد نے کشتی کو آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو پسنی میں ساحل سمندر پر لنگرانداز ایک کشتی کو نامعلوم مسلح افراد نے آگ دی جس سے کشتی جل کرخاکستر ہوگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز