دوشنبه, نوومبر 18, 2024
Homeخبریںپاکستان آئی ایس آئی اور افغان حکومت کے درمیان معاہدہ

پاکستان آئی ایس آئی اور افغان حکومت کے درمیان معاہدہ

کابل( ہمگام نیوز) افغان ٹی وی چینل ’’ طلوع‘‘ نے اپنے زرائع سے دعوی کیا ہے کہ افغان حکومت اور پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے درمیان ایک معاہدے پہ دستخط کیا گیا ہے جس کے تحت آئی ایس آئی افغان خفیہ ادارے’’ این ڈی ایس ‘‘ کے اہلکاروں کو تربیت دے گا ۔یہ معاہدہ اس وقت ہوا جب دو ہفتے قبل آئی ایس آئی کے سربراہ رضوان اختر نے خفیہ طور پہ کابل کا دورہ کیا ، جبکہ دوسری طرف اس معاہدے پہ شدید تنقید بھی کیا جارہا ہے کہ آئی ایس آئی افغانستان میں طالبان شدت پسندوں کی پشت پناہی کررہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز