چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںسراوان میں قابض ایرانی آرمی کے انٹلیجنسی اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد...

سراوان میں قابض ایرانی آرمی کے انٹلیجنسی اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ

سراوان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کت مطابق 26 اکتوبر کی شام کو قابض ایرانی آرمی آئی آر جی سی کے اسپیشل انٹیلی جنس آفیسر کو سراوان میں نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ کسے سنسان چوراہے سے گزر رہے تھے مزید اطلاع کے مطابق ان گاڑی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنا کر موقع پر فرار ہوگئے گاڑی میں سوار ایک افیسر شدید زخمی ہوا تاہم ان کی جسمانی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے اور وہ اس وقت کومہ میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز