شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںپاکستانی فورسز کا مشکے میں آپریشن 2 بچہ شہید خاتون زخمی...

پاکستانی فورسز کا مشکے میں آپریشن 2 بچہ شہید خاتون زخمی

مشکے (ہمگام نیوز )الصبح مشکےمیں آپریشن دو بچے شہید خاتون زخمی،مشکے پاکستانی فورسز نے کوہ سفید میں آبادی پر دھاوا بول کر شہید رحمت بلوچ کے کمسن بیٹے محراج بلوچ، دس سالہ ضمیر ولد اللہ بخش کو شہید کیا اور فورسز کی اندھا دھند فائرنگ سے بلوچ ماں نور ملک زخمی،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق علی الصبح فورسز نے مشکے کے علاقے کوہ سفید کو گھیرئے میں لے کر آبادی پر حملہ کیا،اندھا دھند فائرنگ سے شہید رحمت بلوچ کے کمسن فرزند محراج ،10 سالہ ضمیر ولد اللہ بخش موقعہ پہ شہید ہوگئے،فورسز کی فائرنگ سے بی بی نور ملک زخمی ہوئیں۔بلا اشتعال فائرنگ کے بعد فورسز نے گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ گھروں کو جلایا اور 50 سالہ بزرگ شیرا ولد عید محمد کو اغوا کرنے کے ساتھ کئی افراد کو اغوا کر کے لے گئے جنکے نام آنا باقی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز