کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کوئٹہ میں ایف سی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے کہا کہ کل بروز بدھ کوئٹہ فیض آباد میں زراعت کی دفتر کے پاس ایف سی کی گاڑی پر دستی بم پھینکا، جس سے 3 اہلکار ہلاک2زخمی ہوئے۔سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔