پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںقلات، دشت گوران سے ایک شخص کی لاش برآمد

قلات، دشت گوران سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) قلات سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ لیویز کے مطابق قلات کے علاقے دشت گواران سے ایک شخص ملی ہے جس کی شناخت محمد اعظم ولد محمد خیر سناڑی زہری کے نام سے ہوئی ہے۔ محمد اعظم کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز