چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریں کوئٹہ میں فورسز کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ...

کوئٹہ میں فورسز کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا، بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے کہا ہے کہ آج کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر فورسز کے کانواے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس میں فورسز کے تین اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے یہ بات انہوںنے جمعہ کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک اسطرح کے حملے جاری رہیں گے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز