پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے چتکان میں صوبائی وزیر صحت رحمت صالح کے گھر پر راکٹوں سے حملہ، تفصیلات کے مطابق چتکان میں موجود صوبائی وزیر صحت کے گھر پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر کیئے گئے۔ ابھی تک کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں