دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںبی ایل اے کے پاکستانی صدرکے بیٹے پہ حملے کی ذمہ...

بی ایل اے کے پاکستانی صدرکے بیٹے پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ( ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے حب چوکی میں پاکستانی صدر ممنون حسین کے بیٹے کے قافلے پہ بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔
واضح رہے کہ حب چوکی میں جمعہ خان ہوٹل کے قریب اس حملے میں 3 افراد ہلاک اور 17 کے قریب زخمی ہوئیں ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز