دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور،ایف ڈبلیو اوکے قافلہ پر حملہ کیا .بی آر اے

پنجگور،ایف ڈبلیو اوکے قافلہ پر حملہ کیا .بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ، ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ روز پنجگور کے علاقے کاٹاگری میں ایف ڈبلیو او کے قافلے پر راکٹوں اور خودکارہتھیاروں سے حملہ کرکے 3 اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز