چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںقلات: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

قلات: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

قلات(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،
پولیس نے نعش کو اسپتال پہنچادیا،
پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی پہچان محمد رحیم نامی شخص سے ہوئی ہے-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز