دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر حملے کی ذمہ داری ٹی ٹی...

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر حملے کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے قبول کر لی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان(ہمگام نیوز)گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے ٹکواڑہ میں پولیس کی چوکی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا جس کی ذمہ داری اب تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے ـ
ٹی ٹی پی ترجمان محمد خراسانی کے مطابق حملے میں RPG7 سمیت دیگر ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، جس میں تین پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے اور ان کی چوکی تخریب کا نشانہ بنی۔
اس حملے کے بعد حملہ اور وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز