سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںفلسطین کے شہر غزہ میں لڑکیاں بلوچی لباس زیب تن کئے ہوئے

فلسطین کے شہر غزہ میں لڑکیاں بلوچی لباس زیب تن کئے ہوئے

رام اللہ(ہمگام نیوز)فلسطین کے شہر غزہ میں لڑکیاں بلوچی لباس زیب تن کئے ہوئے معلوم نہیں کہ بلوچی لباس فیشن کے طورپر ساری دنیا میں فروغ پارہاہے یاکہ فلسطین میں رہنے والے بلوچ اپنے ماضی کو یاد کرکے اپنے تاریخ روٹ کا کھوج لگارہے ہیں

تفصیلات کے مطابق فلسطین کے شہر غزہ میں لڑکیاں بلوچی لباس زیب تن کئے ہوئے اب یہ معلوم نہیں کہ بلوچی لباس فیشن کے طورپر ساری دنیا میں فروغ پارہاہے یاکہ فلسطین میں رہنے والے بلوچ اپنے ماضی کو یاد کرکے اپنے تاریخ روٹ کا کھوج لگارہے ہیں-
واضح رہے کہ بلوچ قوم دنیا کی ان قوموں میں سے ایک ہے جو وسیع پیمانے پر ہجرت کے باعث دنیا کی مختلف علاقوں میں آباد ہو چکے ہیں -بلوچ جن ملکوں میں آباد ہے ان میں خلیجی ممالک،ترکمانستان، ازبکستان ،عراق ،افغانستان اور بھی بہت سے ممالک ہے جن میں بلوچ قوم آباد ہے ‫ایک اعداد و شمار کے مطابق بلوچ قوم کی تعداد ترکمانستان میں دس لاکھ کے قریب ہے جو آج تک بلوچی زبان بولتے اور سمجھتے ہیں ‫-
واضح رہے کہ بلوچ قوم کچھ افریقی ممالک میں بھی آباد ہے –
بدقسمتی سے بلوچ قوم کے ساتھ وسائل کے فقدان کے باعث ان ملکوں میں آباد بلوچوں کے اوپر خاص تحقیق نہیں ہوئی ہیں –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز