کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) کلی اسماعیل میں فورسز نے آپریشن کے دوران34افراد کو اٹھاکر لے گئے ، تفصیلات کےمطابق منگل کو ایف سی نے کلی اسماعیل میں سرچ آپریشن کے دوران 34افراد کو گرفتار کرلیا ہے اور ان سے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔