Homeخبریںکوئٹہ: ٹیکسی اسٹینڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ: ٹیکسی اسٹینڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوئٹہ کے وسطی علاقے ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب ایک شخص کی نعش ملی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے ایک شخص کی نعش ملی جسے فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ پہنچادی گئی۔

ذرائع کے مطابق متوفی شکل و صورت سے نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے، اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز