Homeخبریںگوادر میں پاکستانی ائیر فورس پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کی ذمہ...

گوادر میں پاکستانی ائیر فورس پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے.آزاد بلوچ

گوادر (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں گوادر میں پاکستان ائیر فورس پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج بروز 20 فروری کو ہمارے سرمچاروں نے گوادر کے علاقے پسنی میں ائیرپورٹ روڈ پر واقع کالج کے قریب قابض پاکستانی ائیر فورس کے گاڈی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ائیر فورس کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

اس حملے کی توسط سے بی ایل اے اپنے پیغام کو ایک مرتبہ پھر سے واضح کرتی ہے کہ گوادر سمیت مقبوضہ بلوچ سرزمین سے قابض ریاست پاکستان اور اس کے اقتصادی شراکت دار چین کی مکمل انخلاء تک ان پر ہمارے سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز