خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار میونسپل کارپوریشن کے مستقل ملازم چوکیدار جلیل احمد ولد بیگ محمد ساکن کھنڈ خضدار نے خود سوزی کی.
بے ہوشی کی حالت میں انہیں ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا ابتدائی طور پر خود سوزی کی وجوہات سامنے نہ آسکی
ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں طبی امداد دینے کے بعد مزید انہیں علاج ومعالجہ کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے۔


