یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںوڈھ: شاہ نورانی کے ندی میں تغیانی،11 افراد جانبحق

وڈھ: شاہ نورانی کے ندی میں تغیانی،11 افراد جانبحق

خضدار(ہمگام نامہ نگار)وڈھ کے علاقے شاہ نورانی کے ندی میں تغیانی،11 افراد جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق گزشستہ روز مسلسل بارشوں کی وجہ سے وڈھ کے علاقے شاہ نورانی  اور متصیل دیہات گلو گوٹھ میں سیلابی ریلے نے 11 افراد کی جان لے لی۔ لیویززرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد اس سے زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز