یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکوئٹہ، بی ایم سی کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے پر30 بلوچ...

کوئٹہ، بی ایم سی کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے پر30 بلوچ طلباء گرفتار

کوئٹہ(ہمگام نامہ نگار) بی ایم سی کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے پر30 بلوچ طلباء گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بولان میڈیکل کالج کے طلباء کالج کے مسائل پر پُر امن احتجاج کر رہے تھے کہ پولیس نے طلباء پر لاٹھی چارج کیا انہیں گرفتار کرکے تھانے میں بند کردیا۔ طلباء نے ساتھیوں کی بازیابی تک بی ایم سی کالج کو احتجاجاََ بند کردیا اور انتظامیہ کی انتقامی کاروائیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز