یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںڈیرہ اللہ یار کے قریب تشدد زہ لاش بر آمد

ڈیرہ اللہ یار کے قریب تشدد زہ لاش بر آمد

جعفر آباد (ہمگام نیوز )ڈیرہ اللہ یار کے قریب تشدد زہ لاش بر آمد پولیس نے لاش سول ہسپتال پہنچادی پولیس کے مطابق:۔ڈیرہ اللہ یار کے قریب پولیس تھانہ کیٹل فارم کی حدود سے دو دن پرانی تشدد زہ لاش بر آمد مقامی گاؤں والوں کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لیکر سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار پہنچادی رابط کرنے پر پولیس زرائع نے ’’این این آئی ‘‘ کو بتایا ہے کہ لاش کی شناخت آزاد خان ولد دائم خان قوم گویا کے نام سے ہوئی ہے مزید پولیس تفتیش کررہی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز