کو ئٹہ (ہمگام نیوز) ضلع ڈیرہ بگٹی کے علا قے جانو پیڑ ی میں بارودی سر نگ پھٹنے سے گاڑی میں سوار9افراد زخمی ایک کی حالت نا زک تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کی شب ضلع ڈیر ہ بگٹی کے علاقے جانو پیڑی میں گاڑی با رودی سر نگ پر چڑ ھ گئی جس سے زور دار دھماکہ ہوا گاڑی میں سوار 9افراد زخمی ہو گئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جا تی ہے ۔


