چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںقلات، ٹریفک حادثے میں تین ایف سی اہلکار زخمی

قلات، ٹریفک حادثے میں تین ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) قلات میں ٹریفک حادثے میں تین ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے لیویز ذرائع کے مطابق ایف سی کا تین گاڑیوں پر مشتمل کانوائے خضدار سے کوئٹہ جارہا تھا ۔ راستے میں قلات کے قریب ایک گاڑی مخالف سمت سے آنے والی ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں تین ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز