یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںزاہدان: ایک بلوچ قیدی کو ذاہدان کے مرکزی جیل میں ...

زاہدان: ایک بلوچ قیدی کو ذاہدان کے مرکزی جیل میں پھانسی دے دی گئی

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اتوار کے دن صبح کے وقت زاہدان کے مرکزی جیل میں ایک بلوچ شہری کو پھانسی دی گئی ـ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 13 مارچ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان کے مرکزی جیل میں صبح کے وقت ایک بلوچ قیدی حفیظ اللہ رخشانی کو پھانسی دے دی گئی ـ

شہری کے خلاف الزامات یا مزید تفصیلات کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ حفیظ اللہ رخشانی کو دس سال قید کے بعد موت کی پھانسی دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز