Homeخبریںبلوچ اسٹوڈنٹس کا جامعہ کراچی میں بلوچ طلباء پر حملے کے خلاف...

بلوچ اسٹوڈنٹس کا جامعہ کراچی میں بلوچ طلباء پر حملے کے خلاف احتجاج جاری

کراچی (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس کی جانب سے جامعہ کراچی میں حالیہ دنوں بلوچ طلباء پر حملے کے خلاف جامعہ ایڈ مین کے سامنے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ بلوچ طلباء مطالبہ کر رہے ہیں کہ گزشتہ دنوں بلوچ طلباء پر ہونے والے حملے میں ملوث افراد کو جامعہ سے رسٹیکیٹ کیا جائے۔ ایسے افراد تعلیمی اداروں میں رہ کر طلباء پر حملہ آور ہو جاتے ہیں اور تعلیمی سرگرمیوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ احتجاج اب بھی ایڈمین کے سامنے جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز