Homeخبریںحب، 50سالہ خاتون کی لاش برآمد

حب، 50سالہ خاتون کی لاش برآمد

حب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب کے مقام  نالہ پل کے نیچے قائم کرسٹار کے عادی افراد کے اڈے سے 50 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ،لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا تعلق وندرسے تھا
تفصیلات کے مطابق حب شہر میں صدر تھانہ کی حدود میں واقع گڈانی بس اسٹاپ سے متصل حب نالہ پل کے نیچے قائم کرسٹار کے عادی افراد کے اڈے سے 50 سالہ ایک خاتون کی لاش ملی ہے ایدھی ریسیکو ٹیم کے مطابق خاتون کی شناخت لال بی بی ساکن وندر کے نام و پتہ سے ہوئی ہے ایدھی ریسیکو ٹیم کے مطابق خاتون نشے کی عادی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز