دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںشیخوپورہ فروزوالہ رشتہ سے انکار پر لڑکی کے بھائی کو قتل کردیا

شیخوپورہ فروزوالہ رشتہ سے انکار پر لڑکی کے بھائی کو قتل کردیا

شیخوپورہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجاب شیخوپورہ کے علاقے فروزوالہ میں ایک شخص نے رشتہ کے انکار پر لڑکی کے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ فیروزوالہ میں شادی کے انکار پر ملزم کاشف لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا انکار پر لڑکی کے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا لاش کھیتوں سے ملی
جبکہ لڑکی کی شادی کسی اور سے کچھ دنوں بعد ہونے والی تھی پولیس نے تحقیقات کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پنجاپ میں روزانہ کی بنیاد پر ایسے واقعات ہوتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز