سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںخیبرپختونخوا چترال میں اے این پی خاتون پر مبینہ حملہ

خیبرپختونخوا چترال میں اے این پی خاتون پر مبینہ حملہ

چترال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق چترال کے علاقے دروش میں اے این پی خاتون پر مبینہ طورپر حملہ کیا گیا

تفصیلات کے مطابق چترال دروش میں اے این پی امیدوار خدیجہ کو انتخابی مہم کے دوران مخالف جماعتوں کے مشترکہ ہراساں کیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز