جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںلاہور سرائے مغل میں دو ڈاکوؤں نے بیوپاری سے نقدی کپڑے لوٹ...

لاہور سرائے مغل میں دو ڈاکوؤں نے بیوپاری سے نقدی کپڑے لوٹ لیا

لاہور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقےقصور سرائے مغل میں میں دوڈاکوؤں نے پیوپاری کی دکان نقدی کپڑے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سرائے مغل کچہ پکہ کے قریب ڈاکوؤں نے بیوپاری سے نقدی موبائل کپڑے لولیا گیا ۔
ڈکیتی کے واردات کے بعد ڈاکوؤں کے خلاف پولیس تھانہ سرائےمغل میں مقدمہ درج کرکے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے جلد گرفتاری کی بھی یقین دہانی بھی کروائی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز