یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںایف سی موجودگی میں ہزارہ قتل عام پہ سوال اٹھانے پہ طاہرخان...

ایف سی موجودگی میں ہزارہ قتل عام پہ سوال اٹھانے پہ طاہرخان کا بیٹا اغواء

کوئٹہ( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق ہزارہ براردی سے تعلق رکھنے والے طاہرخان کے بیٹے نے سوال اٹھایا تھا کہ ایف سی کی موجودگی میں کوئٹہ کی معروف و مصروف بازاروں ،مین ہزارہ لوگوں کی قتل عام ایک سوالیہ نشان ہے اس سوال کو اٹھانے کے بعد پاکستان ایف سی نے طاہر خان کے بیٹے اختر ہزارہ کو اغواء کرلیا

اختر کی اغواء کے بعد ہزارہبرادری کے سینکڑوں اب بھی میزان چوک کوئٹہ مین احتجاج کررہے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز