سیول (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی۔
یہ دھمکی شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان کی بہن کم یو جانگ کی جانب سے دی گئی ہے۔
کم یو جانگ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف حملے میں پہل بڑی غلطی ہو گی۔
شمالی کوریا کی رہنما نے جنوبی کوریا کے وزیرِ دفاع کو گند کا ڈھیر قرار دے دیا۔