یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںنوشکی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

نوشکی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

نوشکی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوشکی کے مقام کلی جمالدینی میں گزشتہ پندرہ منٹوں سے دو طرفہ مسلسل فائرنگ بڑے ہتھیاروں کا استعمال پورا گاوں سیم گیا۔

نوشکی پولیس زرائع کے مطابق کلی جمالدینی میں فائرنگ کا تبادلہ رک گیا ہے۔ فائرنگ جمالدینی قبیلے کے دو ذیلی شاخوں کے درمیان ہوا ہے۔

فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز