کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چاغی سے متصل ڈیورنڈ لائن پر واقعی متنازعہ بارڈر پر افغان طالبان کی جانب سے فائرنگ کے باعث کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے ـ
مقبوضہ بلوچستان سے متصل افغانستان کے علاقے کلی ذاکر پر قابض پاکستانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین تنازع دونوں طرف سے فورسز کی بھاری نفری علاقے کی جانب روانہ کردی گئی۔