پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںکنویں میں گرے گدھے کو نکالنے کی کوشش کرنیوالے بھی جان سے...

کنویں میں گرے گدھے کو نکالنے کی کوشش کرنیوالے بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

راجن پور (ہمگام نیوز) راجن پور میں گدھے کو نکالنے کی کوشش کے دوران 3 نوجوان کنویں میں گر کر ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق راجن پور کے علاقے ہڑند میں کنویں میں گرنے والے گدھے کو نکالتے ہوئے 3 نوجوان خود کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئے۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوانوں کی لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز