پشاور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دیر کے علاقے تیمرگرہ شہید چوک میں ٹرک اور موٹر کار میں تصادم سے ایک شخص زخمی ہوگیا ـ
تفصیلات کے مطابق دیر میں ٹرک گاڈی اور موٹر کار تصادم سے ایک شخص زخمی ہوگئے ریسکیو اور میڈیکل ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ گئے ـ
زخمی اہلکار کو ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ـ