چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںکوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے مشرقی بائپاس مگسی سٹاپ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فہیم نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جار ی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز